تعاون کیسے کریں
مظاہرعلوم کا تعاون کیسے کریں؟
اپنی نیک دعاؤں اورمفیدمشوروں سے نوازکر | 00 |
اپنے حلقہ احباب کی توجہات کومظاہرعلوم کی طرف مبذول کراکے | 00 |
ایک طالب علم کاایک سال کاصرفہ اپنے ذمہ لے کر(۱؍سال) | 36000 |
ایک حافظ قرآن کی کل تعلیم کاصرفہ برداشت کرکے(۳؍سال) | 1,08,000 |
ایک عالم دین کی کل تعلیم کاصرفہ برداشت کرکے(۹؍سال) | 3,24,000 |
ایک قاری کی کل تعلیم کاصرفہ برداشت کرکے(۳؍سال) | 1,08,000 |
ایک مفتی کی کل تعلیم کاصرفہ برداشت کرکے(۱۰؍سال) | 3,60,000 |
طلبہ کوسردیوں میں لحاف یاکمبل دے کر(کل کمبل 1500فی کمبل500روپے) | 7,50,000 |
وظیفہ کے مستحق تقریباً 500طلبہ کے ماہانہ وظیفہ کا تکفل کرکے | 1,50,000 |
وظیفہ کے مستحق تقریباً 500طلبہ کے سالانہ وظیفہ کا تکفل کرکے(صرف 10ماہ کیلئے ) | 15,00,000 |
ایک استاذکی ایک ماہ کی اوسطاًتنخواہ اپنے ذمہ لے کر | 20,000 |
ایک استاذکی پورے سال کی اوسطاًتنخواہ اپنے ذمہ لے کر | 2,40,000 |
ایک جماعت یاایک طالبعلم کیلئے کتابیں دے کر(تفصیل کتب خانہ سے معلوم کریں) | 00 |
مطبخ کاایک دن کاصرفہ | 1,20,000 |
مطبخ کاایک ماہ کاصرفہ | 36,00,000 |
مطبخ کاایک سال کاصرفہ(صرف دس ماہ کے لئے از۱۵؍شوال تا۱۵؍شعبان) | 3,60,00,000 |
مطبخ میں آٹے کایومیہ صرفہ(۴؍کونٹل)فی کلو ۳۵؍روپے | 14,000 |
مطبخ میں دال کایومیہ صرفہ | 9,000 |
مطبخ میں گوشت کایومیہ صرفہ | 25,000 |
رمضان المبارک میں مقیم 100طلبہ کے طعام مع افطاروسحر کا نظم کرکے (یومیہ) | 25,000 |
رمضان المبارک میں مقیم 100طلبہ کے دو وقتہ طعام مع افطار کا نظم کرکے (ماہانہ) | 7,50,000 |
طلبۂ عزیزکی مہینے میں کم ازکم ایک بارمرغ ومتنجن یابریانی کی دعوت کرکے | 3,0000 |
درسگاہوںکی تعمیرمیں حصہ لے کر(ایک درسگاہ) | 70,000 |
تعمیری سامان مثلاًاینٹ،سریا،بجری،ریت وغیرہ دے کر | 00 |
درسگاہوں کے لئے بجلی کاسامان ٹیوب لائٹ،پنکھے وغیرہ دے کر | 3,50,000 |
قابل استعمال لکڑی دے کرجس سے دروازے اورونڈوزتیارہوسکیں۔ | 00 |
مسجدکلثومیہ کی ایک منزل کاصرفہ اپنے ذمہ لے کر | 45,00,000 |
مسجدکلثومیہ کی دوسری منزل کاصرفہ اپنے ذمہ لے کر | 35,00,000 |
مسجدکلثومیہ کی تیسری منزل کاصرفہ اپنے ذمہ لے کر | 35,00,000 |
مسجدکلثومیہ کی چوتھی منزل کاصرفہ اپنے ذمہ لے کر | 35,00,000 |
ایک مسجدیامدرسہ کی تمام مساجدکیلئے صفوں کانظم کرکے(کل 60صفیں) | 3,00,000 |
مختلف شعبوں کے لئے کمپیوٹردے کر(فی کمپیوٹر) | 40,000 |
مدرسہ کی عام وقتی ضروریات میں شرکت فرماکرآپ اپنے لئے دنیوی اوراخروی سعادتوں کاذخیرہ فراہم کرسکتے ہیں۔