mazahiruloom@gmail.com 9045818920

ممتاز فضلاء

ممتاز فضلائے مظاہرعلوم

اسمائے گرامی سن فراغت
حضرت مولانا عنایت الٰہی سہارنپوریؒ مہتمم مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۲۸۷؁
حضرت مولانا خلیل احمد مہاجر مدنی ؒ محدث مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۲۸۸؁
حضرت مولانا محمد علی مونگیریؒ بانی ندوۃ العلماء لکھنؤ ھ۱۲۹۳؁
حضرت مولانا عبد القدیر دیوبندیؒ نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند ھ۱۲۹۳؁
حضرت مولانامفتی عبد اللہ ٹونکیؒ پروفیسر اورنٹل کالج لاہور ھ۱۲۹۳؁
حضرت مولانا منصور علی خاں مرادآبادیؒ استاذ مدرسہ طبیہ حید رآباد دکن ھ۱۲۹۳؁
حضرت مولانا ناظر حسن دیوبندی ؒرئیس الاساتذہ مدرسہ عربیہ چھتاری بلند شہر ھ۱۲۹۵؁
حضرت مولانا نور محمد لدھیانویؒ (مرتب نورانی قاعدہ) ھ۱۲۹۸؁
حضرت مولانا جان محمد پنجابی ؒقاضی ریاست ٹونک ھ۱۳۰۱؁
حضرت مولانا محمد اسماعیل عرف حکیم اجمیری گنگوہی ؒرکن مجلس شوریٰ دارالعلوم دیوبند ھ۱۳۰۱؁
حضرت مولانا منظور النبی ؒسہارنپوری ’’بابائے سہارنپور‘‘ ھ۱۳۱۹؁
حضرت مولانامحمد مبین ؒدیوبندی معاون خصوصی حضرت شیخ الہند در تحریک آزادیٔ ہند ھ۱۳۲۵؁
حضرت مولانا ظہور محمد خانؒ سہارنپوری رئیس الاساتذہ مدرسہ رحمانیہ رڑکی وسرگرم رکن تحریک آزادیٔ ہند ھ۱۳۲۶؁
حضرت مولانا ظفر احمد تھانوی عثمانیؒ شیخ الحدیث دارالعلوم الاسلامیہ ٹنڈوالہ یار پاکستان ھ۱۳۲۷؁
حضرت مولانا اشفاق الرحمن کاندھلویؒ شیخ الحدیث جامعہ احمدیہ بھوپال ھ۱۳۲۸؁
حضرت مولانا عبد الرحمن کامل پوریؒ رئیس الاساتذہ مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۳۳۱؁
حضرت مولانا شبیر علی تھانویؒ مہتمم مدرسہ امدادالعلوم تھانہ بھون (رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند ومظاہر علوم سہارنپور) ھ۱۳۳۱؁
حضرت مولانا حیات سنبھلی ؒ بانی وناظم وشیخ الحدیث جامعہ عربیہ حیات العلوم مرادآباد ھ۱۳۳۱؁
حضرت مولانا محمد زکریا مہاجر مدنیؒ شیخ الحدیث مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۳۳۴؁
حضرت مولانا محمد اسعد اللہ رام پوریؒ ناظم مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۳۳۴؁
حضرت مولانا خیر محمد مظفر گڑھیؒ استاذ حدیث مدرسہ صولتیہ مکہ مکرمہ ھ۱۳۳۴؁
حضرت مولانا عبد الغنی رسول پوریؒ ناظم اعلیٰ مدرسہ مدینۃ العلوم رسولی ،بارہ بنکی ھ۱۳۳۵؁
حضرت مولانا ادریس کاندھلویؒ شیخ التفسیر دارالعلوم دیوبند ھ۱۳۳۶؁
حضرت مولانا بد رعالم میرٹھی ؒ مہاجر مدنی استاذ مظاہر علوم سہارنپور ھ۱۳۳۶؁
حضرت مولانا مفتی عبد الکریم گمتھلوی ؒ استاذ حدیث مدرسہ علوم شرعیہ مدینہ منورہ ھ۱۳۳۹؁
حضرت مولانا مفتی جمیل احمد تھانویؒ نائب شیخ الادب مدرسہ نظامیہ حید رآباد دکن ھ۱۳۴۲؁
حضرت مولانا علامہ نور محمد ٹانڈوی ؒ مناظر مظاہر علوم سہارنپور ھ۱۳۴۳؁
حضرت مولاناعبد الواحد دیوبندیؒ ناظم شعبۂ اوقاف دارالعلوم دیوبند ھ۱۳۴۳؁
حضرت مولانا اعجاز الحق قدوسی گنگوہیؒ رکن محکمہ امور مذہبی ریاست حید رآباد ھ۱۳۴۴؁
حضرت مولانا شیخ عبد الحق نقشبندی مدنیؒ استاذ حدیث مدرسہ علوم شرعیہ مدینہ منورہ ھ۱۳۴۴؁
حضرت مولانا عبد الحلیم فیض آبادیؒ بانی مدرسہ ریاض العلوم جونپور ورکن مجلس شوریٰ دارالعلوم دیوبند ھ۱۳۴۶؁
حضرت مولانا اکبر علی سہارنپوریؒ شیخ الحدیث دارالعلوم کراچی پاکستان ھ۱۳۴۸؁
حضرت مولانا عبد الستار اعظمیؒ شیخ الحدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ھ۱۳۴۸؁
حضرت مولانا محمد اسمٰعیل برمی مہاجر مدنیؒ بانی مدرسہ امدادالاسلام برما ھ۱۳۴۸؁
حضرت مولانا عبد الجبار اعظمی ؒ شیخ الحدیث جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآباد ھ۱۳۴۹؁
حضرت مولانا محمد یامین کاندھلوی مہاجر مکیؒ ناظم کتب خانہ مدرسہ صولتیہ مکہ مکرمہ ھ۱۳۴۹؁
حضرت مولانا محمد عمران مدنی ؒ استاذ حدیث مدرسہ علوم شرعیہ مدینہ منورہ ھ۱۳۵۰؁
حضرت مولانا منور حسین ؒ شیخ الحدیث دارالعلوم لطیفی کٹیہار(بہار) ھ۱۳۵۰؁
حضرت مولانا عمر احمد تھانویؒ پرفیسر گورنمنٹ کالج ناظم آباد کراچی پاکستان ھ۱۳۵۰؁
حضرت مولانامفتی محمود الحسن گنگوہیؒ مفتی مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۳۵۱؁
حضرت مولانا بشیر اللہ رنگونی ؒ شیخ الحدیث وناظم اعلیٰ دارالعلوم تانبوے رنگون برما ھ۱۳۵۱؁
حضرت مولانا یوسف کاندھلویؒ امیر جماعت تبلیغ انڈیا وسرپرست مدرسہ مظاہرعلو م سہارنپور ھ۱۳۵۴؁
حضرت مولانا محمد انعام الحسن کاندھلویؒ شیخ الحدیث مدرسہ کاشف العلوم دہلی وامیر جماعت تبلیغ انڈیا ھ۱۳۵۴؁
حضرت مولانا قاضی مظہرالدین بلگرامیؒ صدر شعبۂ دینیات مسلم یونیورسٹی علی گڑھ ھ۱۳۵۴؁
حضرت مولانا قاری محمود دائودیوسف برمیؒ بانی وناظم دارالعلوم تانبوے رنگون برما ھ۱۳۵۴؁
حضرت مولانا محمد ادریس انصاری انبہٹویؒ شیخ الحدیث جامعہ عربیہ صادق آبادبھاولپورپاکستان ھ۱۳۵۵؁
حضرت مولانا ابرارالحق حقی ؒ ناظم مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی ھ۱۳۵۶؁
حضرت مولانا سجاد احمد جونپوریؒ مفتی اعظم مدرسہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ ھ۱۳۵۷؁
حضرت مولانامحمد ابراہیم رنگونیؒ صدر جمعیۃ العلماء برما ھ۱۳۵۸؁
حضرت مولانا انیس الرحمن لدھیانویؒ ناظم مدرسہ تجوید القرآن خالصہ کالج لائل پورپاکستان ھ۱۳۶۰؁
حضرت مولانا نذیر احمد سیال کوٹی ؒ بانی ومہتمم مدرسہ اشرف العلوم رحیم یار خان پاکستان ھ۱۳۶۰؁
حضرت مولانا عبد الحکیم برمیؒ شیخ الحدیث مدرسہ مظاہرعلوم رنگون برما ھ۱۳۶۰؁
حضرت مولاناعبید اللہ بلیاوی ؒ استاذ حدیث وتفسیر مدرسہ کاشف العلوم دہلی ھ۱۳۶۰؁
حضرت مولانا قاری سید صدیق احمد باندویؒ ناظم مدرسہ عربیہ ہتھورہ باندہ ھ۱۳۶۳؁
حضرت مولانا عاشق الٰہی بلند شہری ؒ استا ذ حدیث وتفسیر دارالعلوم کراچی پاکستان ھ۱۳۶۳؁
حضرت مولانا مفتی وجیہہ احمد ٹانڈوی ؒشیخ الحدیث ومفتی دارالعلوم الاسلامیہ ٹنڈوالہ یار ضلع حید رآباد سندھ ھ۱۳۶۳؁
حضرت مولانا محمد ابراہیم پالنپوری ؒ شیخ الحدیث جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام آنند گجرات ھ۱۳۶۳؁
حضرت مولانا مفتی عبد القدوس ؒرومی الہ آبادی قاضی شہر آگرہ ھ۱۳۶۴؁
حضرت مولانا صدرالدین عامر انصاری ؒشیخ التفسیر مدرسہ احمدیہ بھوپال ھ۱۳۶۵؁
حضرت مولانا قاری اظہار احمد تھانویؒ صدر شعبہ تجوید وقرأت مدرسہ تجوید القرأت موتی بازار لاہور ھ۱۳۶۶؁
حضرت مولانا حبیب الرحمن خیر آبادی مفتی دارالعلوم دیوبند ھ۱۳۷۲؁
حضرت مولانا محمد نسیم احمد غازی شیخ الحدیث دارالعلوم جامع الہدی مرادآباد ورکن شوری مظاہرعلوم سہارنپور ھ۱۳۷۷؁
حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل کچھولوی استاذ حدیث جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل گجرات ھ۱۳۸۴؁
حضرت مولانا محمد ہاشم جوگواڑی رئیس الاساتذہ دارالعلوم العربیہ الاسلامیہ بولٹن لندن انگلینڈ ھ۱۳۸۵؁
حضرت مولانا یوسف متالا ناظم اعلیٰ دارالعلوم العربیہ الاسلامیہ بولٹن لندن انگلینڈ ھ۱۳۸۷؁
حضرت مولانا عبد الحفیظ مکی ؒ استاذ حدیث دارالعلوم حرم مکہ مکرمہ ھ۱۳۸۸؁
حضرت مولانامفتی ناصرالدین مظاہری مدیرماہنامہ آئینہ مظاہرعلوم سہارن پور ھ۱۴۱۵؁